: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 2 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے اڑیسہ کے ضلع کندھمال میں 2008 میں عیسائیوں کے خلاف فساد کے متاثرین کو اضافی معاوضہ دینے کے لئے ریاستی حکومت کو آج ہدایت دی۔ چیف
جسٹس ٹي ایس ٹھاکر اور جسٹس اودے امیش للت کی بینچ نے اڑیسہ حکومت کو متاثرین کو اضافی معاوضہ دینے کی ہدایت دی۔ عدالت نے کہا کہ کندھمال میں فساد متاثرین کو مناسب معاوضہ نہیں دیا گیا ہے۔